لاہور(آئی این پی) مسلم لیگ (ق) کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی چودھری مونس الہٰی نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو نے چوہدری برادران سے ملاقات میں چیئرمین سینیٹ کیلئے حمایت نہیں مانگی۔
متحدہ عرب امارات کے مختلف علاقوں میں شدید بارشوں کے دوران دبئی میں ایک غیر معمولی منظر اس وقت دیکھنے میں آیا جب دنیا کی بلند ترین عمارت برج خلیفہ پر آسمانی بجلی آ گری۔
برطانوی شاہی خاندان کی منحرف بہو اور امریکی اداکارہ میگھن مارکل نے کرسمس کے موقع پر اپنے شوہر پرنس ہیری، بچوں پرنس آرچی اور شہزادی لیلیبٹ کے ساتھ ایک خوبصورت نئی فیملی تصویر شیئر کی ہے۔
اسٹیٹ کو کروڑوں روپے کا نقصان پہنچا کر تحائف اپنی ذات کے لیے رکھ لیے: عطاء تارڑ
تحریری فیصلے میں کہا گیا ہے کہ دونوں ملزمان پر جرم ثابت ہوا ہے، بانی پی ٹی آئی کو جرم ثابت ہونے پر دفعہ 409 کے تحت 10 سال سزا سنائی گئی جبکہ انسداد رشوت ستانی ایکٹ کے تحت انہیں 7 سال قید کی سزا سنائی گئی۔
بانی پی ٹی آئی واضح طور پر قانون کی خلاف ورزی کے مرتکب ہوئے ہیں۔: بیرسٹر عقیل ملک
فیڈریشن کا دعویٰ تھا کہ حکومت اتنے فنڈز دے رہی ہے کہ ڈیلیز کی ادائیگی کا مسئلہ نہیں ہو گا: متاثرہ کھلاڑی
بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو پی پی سی دفعہ 409 کے تحت 7،7 سال قید کی بھی سزا سنائی گئی۔ مجموعی طور پر دونوں کو 17 سال کی سزا سنائی گئی جبکہ ان دونوں کو ایک کروڑ روپے جرمانے کی بھی سزا سنائی گئی ہے۔
پاکستانی ٹیلی ویژن اور فلموں کی معروف اداکارہ ژالے سرحدی نے حالیہ انٹرویو کے دوران ایوارڈز شو کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے ان کی ساکھ پر سوال کھڑے کر دیے۔
ایئر انڈیا کی بزنس کلاس فلائٹ میں سفر کرنے والی بھارتی فوڈ ویلاگر پاویترا کور نے اپنے تجربے پر شدید مایوسی کا اظہار کیا ہے۔
بھارت میں دو بچپن کے دوستوں کی قسمت اس وقت بدل گئی جب انہوں نے کھیت میں کام کے دوران ایک قیمتی ہیرا دریافت کیا۔
پالمیرا حملے کے بعد اتحادی فورسز کے ساتھ مل کر شام اور عراق میں 10 آپریشنز کیے: امریکی سینٹرل کمانڈ
امریکی محکمہ انصاف کے مطابق آئندہ جمعے کو لاکھوں دستاویزات جاری کی جائیں گی لیکن یہ تمام ریکارڈز خفیہ دستاویزات پر مشتمل نہیں ہوں گے۔
تاجکستان کی وزیر ثقافت تاجک ثقافتی ہفتہ منانے کے لیے پاکستان کے خصوصی دورے پر ہیں۔ انہوں نے وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ سے ملاقات کی ہے۔
گُڑ ایک روایتی قدرتی میٹھا ہے جو گنے کے رس سے تیار کیا جاتا ہے۔ پاکستان میں گُڑ کا استعمال صدیوں سے مٹھائیوں، حلووں، کھیر اور چائے میں کیا جاتا رہا ہے خاص طور پر سردیوں کے موسم میں گُڑ کا استعمال بڑھ جاتا ہے۔
تارکین وطن کی کشتی گیودوس سے تقریباً 30 کلومیٹر کے فاصلے پر ملی: یونانی کوسٹ گارڈ
پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار ٹیپو شریف نے اب تک شادی نہ کرنے کی وجہ سے پردہ اُٹھا دیا۔