• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سپریم کورٹ، سیکرٹری پراسیکیوشن بلوچستان ڈاکٹر عمر خان بابر کا تبادلہ غیر قانونی قرار

اسلام آباد (نمائندہ جنگ) عدالت عظمیٰ نے سیکرٹری پراسیکیوشن بلوچستان ڈاکٹر عمر خان بابر کا تبادلہ غیر قانونی قراردیدیا ہے جبکہ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزاراحمد نے ریمارکس دیے ہیں کہ سرکاری ملازمین کا اس انداز سے تبادلہ سپریم کورٹ کے انیتا تراب بنام وفاق پاکستان کیس کے فیصلے کی خلاف ورزی ہے ، جو کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔

تازہ ترین