• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کالج کے طلباء میں فائرنگ ،2 زخمی

لاہور (کرائم رپورٹر ) باٹاپور کے علاقہ رام پورہ میں کالج کے طلباءنے جھگڑے کے دوران فائرنگ کر دی،جس کی زد میں آکر 2 طلبا رمضان اور احدزخمی ہوگئے، پولیس کے مطابق کالج کے طلباء میں جھگڑے کے دوران عثمان نے فائرنگ کی ۔
تازہ ترین