• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انٹربینک میں ڈالر 8 پیسے مہنگا ہوگیا

ملکی تبادلہ مارکیٹوں میں بدھ کو ڈالر کی قدر دو مختلف سمتوں میں رہی۔

انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 8 پیسے اضافے سے 157 روپے 12 پیسے پر بند ہوئی ہے۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 5 پیسے کم ہوکر 157 روپے 25 پیسے ہے۔

تازہ ترین