• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قطر اوپن ٹینس میں راجر فیڈرر کی شاندار واپسی

قطر اوپن ٹینس میں راجر فیڈرر کی شاندار واپسی ہوئی ہے، وہ ڈان ایون  کو ہرا کر اگلے راؤنڈ میں پہنچ گئے ۔

دوحا میں جاری قطر اوپن میں شائقین کو زبردست مقابلہ دیکھنے کو ملا، جہاں ایک سال سے زائد عرصے بعد راجر فیڈرر ایکشن میں تھے ۔

سوئس اسٹار کا مقابلہ امریکا کے نمبر ون کھلاڑی ڈان ایون سے ہوا جس میں فیڈرر نے سات چھ۔ تین چھ اور سات پانچ سے کامیابی حاصل کی ۔

تازہ ترین