• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیر اعظم کا دورہ اوکاڑہ ملتوی ہو گیا

اوکاڑہ کینٹ(نمائندہ جنگ )وزیر اعظم نواز شریف کا دورہ اوکاڑہ ملتوی ہو گیا،کل29اپریل کوانہوں نے ایک روزہ دورے پر اوکاڑہ کے قصبہ شیرگڑھ میں گندم کی کٹائی کا افتتاح کرنے کے علاوہ یہاں عوامی جلسہ سے خطاب بھی کرناتھا۔
تازہ ترین