• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سعودی عرب میں 7 نئے سینما گھر کھولے جائیں گے، سعودی میڈیا

سعودی عرب  کے بڑے شہروں کے بعد چھوٹے شہروں میں بھی مزید 7 سینما گھر کھولے جائیں گے ۔

سعودی میڈیا کے مطابق نئے سینما گھر ریاض، جدہ اور بریدہ میں کھولے جائیں گے۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس میں یہ بھی بتایا جارہا ہے کہ پرانے سینما گھروں میں نشستوں کی تعداد بھی بڑھائی جائےگی۔

تازہ ترین