• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میاں جاوید لطیف نے پاکستان کے خلاف بات کی، گورنر سندھ

گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ میاں جاوید لطیف نے پاکستان کے خلاف بات کی۔

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما میاں جاوید لطیف کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا کہ اقتدار  کے لئے یہ کسی حد تک بھی جاسکتے  ہیں۔


گورنر سندھ نے کہا کہ پاکستان کے لئے غلط بات برداشت نہیں کرسکتے، پاکستان میں غداروں کے لئے کوئی جگہ نہیں ہے۔

تازہ ترین