• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گجرات، تاریخ پیشی پر عدالت آنے والاشخص دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق

گجرات (نمائندہ جنگ) کڑیانوالہ کا رہائشی 60 سالہ محمد جاوید اقبال تاریخ پیشی پر مقامی عدالت آیا، اس دوران گرمی کی شدت کے باعث اچانک اسے دل کا دورۂ پڑا، طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کرنے سے قبل دم توڑ گیا۔ 
تازہ ترین