آپ آف لائن ہیں
ہفتہ4؍رمضان المبارک 1442ھ 17؍اپریل 2021ء
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Jang Group

ملتان، ڈکیتی اور راہزنی کی وارداتوں میں ملوث 3 افراد گرفتار

ملتان پولیس نے کارروائی کے دوران ڈکیتی اور راہزنی کی وارداتوں میں ملوث گینگ کے 3 ارکان کو گرفتار کر لیا ۔

ملتان میں تھانہ شاہ شمس کے اہلکاروں نے کارروائی کرتے ہوئے ڈکیتی اور راہزنی کی وارداتوں میں ملوث سمیر گینگ کے 3 ارکان کو گرفتار کرتے ہوئے اسلحہ بھی برآمد کر لیا ۔

گرفتار ملزمان پولیس کو 10 مقدمات میں مطلوب تھے ۔

قومی خبریں سے مزید