• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہباز گل پر انڈے اور سیاہی پھینکنے کے کیس، ملزمان کا 3دن کا جسمانی ریمانڈ منظور

لاہور (نمائندہ جنگ)وزیر اعظم پاکستان کے معاون خصوصی شہباز گل پرانڈے اور سیاہی پھینکنے کےکیس کی سماعت ہوئی ، جوڈیشل مجسٹریٹ وسیم افتخار نے تین ملزمان غلام عباس، عتیق اور طارق جٹ کا تین دن کا جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا ، عدالت کے روبرو سرکاری وکیل نے موقف اپنایا کہ ملزمان نے گذشتہ روز احاطہ عدالت میں شہباز گل پر گندے انڈے اور سیاہی پھینکی،سیاہی سے شہباز گل کی آنکھ متاثر ہوئی۔

تازہ ترین