• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیپلزپارٹی نے ہمیشہ اداروں کو سنبھالا ہے، حسن مرتضیٰ

لاہور(اپنے نامہ نگار سے) پنجاب اسمبلی میں پیپلز پارٹی کے پارلیمانی لیڈر حسن مرتضی نے میدیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نے ہمیشہ اداروں کو سنبھالا ہے ،پیپلز پارٹی ہی ملک کو درپیش تمام چیلنجز سے نبٹنے کہ صلاحیت رکھتی ہے۔
تازہ ترین