• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ٹی آئی کے رکن سندھ اسمبلی ملک شہزاد اعوان نے استعفیٰ دے دیا


پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)  کے رکن سندھ اسمبلی ملک شہزاد اعوان نے استعفیٰ دے دیا، ملک شہزاد اعوان نے اپنا استعفیٰ اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ کو بھجوا دیا۔

ملک شہزاد نے استعفیٰ این اے 249 سے امجد آفریدی کو ٹکٹ دینے پر دیا۔

مستعفی رکن کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی امیدوار امجد آفریدی حلقے میں غیر مقبول ہے۔

ملک شہزاد اعوان نے کہا کہ یہ سیٹ ہرحال میں جیت کر وزیراعظم کو تحفے میں دینی ہے۔

تازہ ترین