ڈھاکا (جنگ نیوز )بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکا میں50ویں یوم آزادی کے موقع بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے متوقع دورے کے خلاف شہریوں اورطلبہ نےشدید احتجاج کیا۔امریکی میڈیا کے مطابق نریندری مودی شیڈول کے تحت 26 مارچ کو ڈھاکا پہنچیں گے اور اسی دن بنگلہ دیش میں یوم آزادی منایا جا رہا ہے۔