• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تنخواہوں میں اضافےکیلئے احتجاج، ساتذہ ملتان سے لاہور جائینگے

ملتان (سٹاف رپورٹر) تنخواہوں میں 25 فی صد اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری نہ کئے جانے کے خلاف پنجاب ٹیچرز یونین 24مارچ کو پنجاب اسمبلی کے سامنے احتجاجی دھرنا دے گی پی ٹی یو کے سینئر نائب صدر رانا الطاف حسین نے کہا کہ ملتان سے پانچ سو اساتذہ کا قافلہ 23مارچ کو ملتان سے روانہ ہو گا۔الطاف حسین نے گذشتہ روز مرکز متی تل، مرکز قادر پورراں، مرکز مخدوم رشید ، مرکز بدھلہ سنت کا دورہ کیا اور اساتذہ رہنماؤں سے ملاقاتیں کیں۔
تازہ ترین