اسلام آباد ( نیوز رپورٹر) وفاقی وزار ت تعلیم کی ٹیکنکل ا یڈوائزر عنبرین عارف نے اپنے عہدے سے استعفیٰ د یدیا ہے۔ وزیراعظم نے عنبرین عارف کا استعفیٰ منظور کرلیا ہے۔عنبر ین عارف ایم پی ون سکیل میں تعینات تھیں۔ نادر ممتاز کو تفویض چیئرمین کراچی پورٹ ٹرسٹ کے اضافی چارج میں تین ماہ کی توسیع کی گئی ہے۔نادر ممتاز وڑائچ سپیشل سیکرٹری وزارت بحری امور ہیں۔