• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چمن ، پاکستان میں غیر قانونی داخل ہونیوالا حاضر سروس افغان فوجی افسر گرفتار

اسلام آباد(نمائندہ جنگ) چمن چیک پوسٹ پر ایف آئی اے نے کارروائی کرتے ہوئے پاکستانی علاقے میں غیر قانونی طور پرداخل ہونے والے حاضر سروس افغان فوجی افسرکو گرفتارکرلیا گیا۔ مذکورہ اہلکار بغیر کسی قانونی جواز افغانستان جانے کیلئے پاکستانی سرحد عبور کرنے کی کوشش کر رہا تھا۔وزیرِداخلہ نے ایف آئی اے کی بروقت کارروائی کی تعریف کی۔ وزیرِداخلہ کی ہدایت پر گرفتار  افسر کو مزید تفتیش کیلئے سکیورٹی و انٹیلی جنس اداروں کے حوالے کر دیا گیا۔ 
تازہ ترین