• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی(اپنے رپورٹر سے)ضلع راولپنڈی میں اب تک18ہزار448ویکسین لگائی جاچکی ہیں۔ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کیپٹن ریٹائرڈ انوار الحق کے مطابق استعمال شدہ ویکسین میں ابتک فرنٹ لائن و ہیلتھ عملہ کو10ہزار592اور60سال یا اس سے زیادہ عمر والے افراد کو سات ہزار آٹھ سو56 ویکسین لگائی گئی ہیں۔اب تک ضلع راولپنڈی کو 21ہزار224ویکسین فراہم کی گئی ہیں۔انہوں نے بتایا کہ ویکسین لگانے کیلئے راولپنڈی ضلع میں21سنٹرز بنائے گئے ہیں۔
تازہ ترین