• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دبئی گھڑ دوڑ ورلڈکپ2021 سلور جوبلی تقریبات کا انعقاد آج ہوگا

دبئی(جنگ ڈیسک)دبئی ورلڈ کپ 2021 کی سلور جوبلی تقریب کا انعقاد آج ہوگا ۔دبئی ورلڈ کپ کی تاریخی 25ویں سالگرہ تقریب27مارچ کو ہوگی اور اس موقع پر گروپ 1کی چھ ریس ، گروپ 2کی تین ریس ہونگی جو کہ دنیا کی بہترین دوڑیں ہوں گی اور دبئی ورلڈ کپ میں12 ملین ڈالر رکھے گئے ہیں۔

تازہ ترین