اسلام آباد( نمائندہ خصوصی،وقائع نگار،اپنے رپورٹر سے،خصوصی رپورٹ) ایک ہی روز میں دو صحافی کورونا کے باعث اپنے خالق حقیقی سے جاملے ہیں۔ صحافی جوہر مجیداور سہیل عبدالناصر دونوں وینٹی لیٹرز پر تھے۔جوہرمجیدکورونا وائرس کا شکار ہونے کے بعدراولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف یورالوجی میں زیر علاج اور وینٹی لیٹر پرتھے۔