• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مال روڈ مری پر گاڑیاں کھڑی کر کے ٹریفک بلاک کرنے پر دو ارکان اسمبلی کے بیٹوں کو جرمانہ

مری(نمائندہ جنگ ) ٹریفک پولیس مری کے عملہ نے سیالکوٹ سے رکن قومی اسمبلی اور ممبر صوبائی اسمبلی کے بیٹوں کومال روڈ کے اہم سیاحتی مقام پرگاڑیاں کھڑی کر کے ٹریفک جام کرنے ،ڈانس اورہنگامہ آرائی کرنے پر بھاری جرمانہ کردیا۔ ایم این اے ارمغان سبحانی اورایم پی اے اختر سبحانی کے بیٹےعمیر اور بلال سبحانی اپنی گاڑیاں مال روڈ پر لے آئے اور سڑک بند کرکے رقص شروع کردیا ۔

تازہ ترین