• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کورونا پھیلاؤ کی وجہ سے وزیر داخلہ شیخ رشید کا دورہ کویت تاخیر کاشکار

اسلام آباد ( طاہر خلیل ) کورونا پھیلائو کی وجہ سے وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کے دورہ کویت میں تاخیر ہو گئی ہے، کویت نے پاکستانیوں کیلئے ویزہ کی مکمل بحالی کا فیصلہ کیا ہے ، کویت نے 2011 ءسےپاکستانیوں کے لیبر اور دیگر ویزوں پر پابندی عائد کر رکھی ہے جس وجہ سے کویت میں مقیم پاکستانی اپنے عزیزوں اور رشتہ داروں کو بھی کویت نہیں بلا سکتے۔

تازہ ترین