• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گجرات ،میجر شبیر شریف شہید کی 73ویں سالگرہ کی تقریب

گجرات (نمائندہ جنگ) 1971کی جنگ کے ہیرو میجر شبیر شریف شہید نشان حیدر کی 73ویں سالگرہ کے موقع پرتقریب کنجاہ میں انکے نام سے منسوب ہسپتال میں منعقد ہوئی،  ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ مہمان خصوصی تھے، ایم ایس ڈاکٹر عابد غوری، سینئر میڈیکل آفیسر ڈاکٹر زاہد تنویر، ہسپتال کے ڈاکٹرز و عملہ بھی موجود تھے،سالگر ہ کا کیک مختلف وارڈز میں زیر علاج مریضوں میں تقسیم کیا گیا ۔
تازہ ترین