• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالہ ،مضر صحت اشیاء فروخت کرنے والوں کے خلاف آپریشن ، دوکان سیل

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ) اسسٹنٹ کمشنر صدر عارف اللہ اعوان، کی زیر نگرانی ٹی ایم اے کھیالی، اور محکمہ صحت، کا نا قص صفائی گند گی پھیلانے اور مضر صحت اشیاء فروخت کرنے والوں کے خلاف آپریشن کا آغاز،دوران آپریشن ڈاکڑاحسان اسد ،ٹی او آر کھیالی محمد اکرم ،نے اپنے عملہ کے ہمراہ واپڈا ٹاؤن میں ناقص صفائی پر ایک دوکان کوسیل جبکہ تین دوکانوں کو 13000ہزار روپے جرمانہ عائد کر دیا ۔
تازہ ترین