گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)جوڈیشل مجسٹریٹ ملک اللہ یار بھٹی نے انسانی سمگلنگ میں ملوث ودیگر الزامات کے تحت گرفتارملزمان کو 14,14روزہ جوڈیشل ریمانڈپر جیل بھجوادیا ،جوڈیشل کئے جانیوالوں میں ملزمان بشیر حسین ،عبدالمجید ،شہبا زحیدری ،رانا عرفان ،عامر شہزادشامل ہیں۔