• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالہ ،مقدمہ قتل میں ملزمان کو جرم ثابت نہ ہونے پر بری

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج محمد اسحاق حاشر نے مقدمہ قتل میں ملزمان کو جرم ثابت نہ ہونے پر بری کردیا،سول لائن کے علاقہ میں 9اپریل 2011کو ملزمان رضا حسین،افتخار شاہ،نے گلہ دبا کر شہباز شاہ کو قتل کردیاتھا۔
تازہ ترین