آپ آف لائن ہیں
پیر28؍شعبان المعظم 1442ھ 12؍اپریل2021ء
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Jang Group

جاپانی ایئر لائن کے گراؤنڈ طیارے میں ڈائننگ کی پیشکش


دنیا بھر میں کورونا وبا سے متاثرہ ایئر لائنز کھڑے طیاروں کو استعمال میں لانے کےانوکھے طریقے تلاش کررہی ہیں ۔

جاپان کی سب سے بڑی ایئر لائن  نےرن وے پر کھڑے ہوائی جہاز میں فرسٹ کلاس ڈائننگ شروع کردی ہے۔

جاپانی ایئر لائن نےگزشتہ روز یہ سروس متعارف کرائی ہے۔

فرسٹ کلا س ڈائننگ کی قیمت صرف 540ڈالر ہے جبکہ رن وے پر فرسٹ کلا س ڈائننگ جاپانیوں میں بہت مقبول ہو رہی ہے۔

دلچسپ و عجیب سے مزید