پاکستان کے معروف گلوکار شوکت علی کی طبیعت بدستور خراب ہے۔
شوکت علی کے بیٹے کے مطابق اُن کے والد کا جگر بالکل کام نہیں کر رہا، ڈاکٹرز تقریباً جواب دے چکے ہیں۔
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے پرائیڈ آف...
شوکت علی کے بیٹے کا کہنا ہے کہ اب چاہنے والوں کی دعا کی ہی ضرورت ہے۔
حکام کا کہنا ہے کہ پانی کی لائنیں بچھانے کے لیے 30 دسمبر کی ڈیڈ لائن مقرر کی گئی ہے، ترقیاتی کام کے دوران ٹریفک کو نیپا چورنگی سے الہ دین پارک کی طرف بھیجا جائے گا۔
کیا شخصیات کا باہمی تضاد ایک دوسرے کو متاثر کرتا ہے؟نئی تحقیق میں دلچسپ انکشاف سامنے آیا ہے۔
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا کہ سی ای سی میں جو فیصلے ہوئے وہ 27 ویں ترمیم سے متعلق تھے۔
وفاقی حکومت نے عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) سے رابطہ کیا اور انہیں تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم سمیر جادھو کی مقتولہ انجلی کے ساتھ 2017 میں شادی ہوئی تھی، انجلی ایک پرائیویٹ اسکول میں ٹیچر تھی، جبکہ سمیر ایک گیراج چلاتا تھا۔
بھارت کئی مغربی ممالک میں خالصتان تحریک کے سکھ رہنماؤں کے قتل میں مبینہ طور پر ملوث ہے، جس نے بھارت کے مغرب کے ساتھ تعلقات کو متاثر کیا ہے۔
انجینئرز ذرائع کے مطابق منسوخی اور تاخیر طیاروں میں فنی خرابی اور پرزہ جات کی عدم فراہمی کی وجہ سے ہوئی، آج ابو ظہبی سے پشاور ، دبئی سے کراچی اور فیصل آباد سے دبئی کی پروازیں منسوخ ہوئیں۔
جنوبی بھارت کی تیلگو، ملیالم اور تامل فلموں کی اداکارہ انوپاما پرامیسورن نے ایک 20 سالہ لڑکی کے خلاف ان کی جعلی اور ایڈٹ شدہ تصاویر سوشل میڈیا پر پھیلانے اور بے بنیاد الزامات عائد کرنے اس کے خلاف قانونی کارروائی شروع کی ہے۔
حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ اپوزیشن کی تقریریں ایک نکتے پر تھیں لگتا ہے انہوں نے باقی نکات تسلیم کرلیے ہیں۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز عالمی کاپ 30 کانفرس (سی او پی 30 ) میں شرکت کے لیے برازیل پہنچ گئیں۔
ذرائع کے مطابق خیبر پختون خوا کا نام تبدیل کرنے اور بلوچستان میں اسمبلی کی نشستیں بڑھانےکی تجویز پر حکومت نے وقت مانگ لیا۔
چیئرمین قومی وطن پارٹی آفتاب احمد شیر پاو نے کہا کہ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کا حالیہ بیان فرقہ وارانہ نفرت کو ہوا دے گا۔
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے اتوار کو بی آر ٹی پشاور کا دورہ کیا۔
رپورٹ کے مطابق رجسٹریشن نمبر اے پی بی او این کا حامل ایئر بس طیارے کی غلط رن وے پر لینڈنگ کا واقعہ 17 جنوری 2025 کو پیش آیا،
پنجاب میں دفعہ 144 کے نفاذ میں 15 نومبر تک توسیع کر دی گئی، اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب میں احتجاج، جلسے، جلوس، ریلیوں، دھرنوں اور اجتماع پر پابندی برقرار رہے گی۔
علی ظفر نے کہا کہ آپ کسی عمارت کی بنیاد کو تباہ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، آمروں کے درو میں آئینی ترامیم میں بھی بڑا وقت لگا، چار چھ ماہ لگے، 18ویں آئینی ترمیم کو 9 ماہ لگے۔