• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مارچ میں 53 لاکھ 73 ہزار میٹرک ٹن سیمنٹ فروخت

رواں سال کے ماہ مارچ میں سیمنٹ کی فروخت ریکارڈ 53 لاکھ 73 ہزار میٹرک ٹن رہی۔

آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے مطابق 53 لاکھ 73 ہزار میٹرک ٹن میں سے 45 لاکھ 63 ہزار مقامی سطح پر فروخت ہوئی۔

اعداد و شمار کے مطابق مارچ میں 8 لاکھ 10 ہزار میٹرک ٹن سیمنٹ بیرون ملک فروخت کیا گیا۔


یوں ایک مہینے میں ملکی اور باہر ملک مجموعی طور پر 53 لاکھ 73ہزار میٹرک ٹن سیمنٹ فروخت ہوا، جو ایک مہینے میں سیمنٹ فروخت کا ریکارڈ ہے۔

تازہ ترین