میامی (جنگ نیوز) ایشلے بارٹی اور کینیڈا کی بیانکا اینڈرسکو میامی اوپن ٹینس کے فائنل میں پہنچ گئیں۔ آسٹریلیا کی بارٹی نے سیمی فائنل میں یوکرین کی ایلینا سویتلینا جبکہ اینڈرسکو نے یونان سے تعلق رکھنے والی ماریا سیکاری کو زیر کیا تھا۔ فائنل ہفتے کو ہوگا۔