وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا کہ جرنلسٹ اور فنکار دونوں کو ہی صحت کارڈ دیا جائے گا۔
حکام کے مطابق ایران میں زیر تعلیم 152 طلبہ بھی آج تفتان کے راستے پاکستان پہنچیں گے، جنگ کے باعث پاکستان سے ایران جانے والے پاکستانیوں کی امیگریشن بند ہے۔
انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن (ایف آئی ایچ) نیشنز کپ میں پاکستان نے دوسرے میچ میں جاپان کو 3-2 سے شکست دے دی۔
ایرانی پارلیمنٹ نے علی مدنی زادہ کو نیا وزیر خزانہ بنانے کی منظوری دے دی۔
پاکستانی فاسٹ بولر حارث رؤف میجر لیگ میں ٹاپ بولر بن گئے ہیں۔
فاسٹ بولر محمد عباس نے کہا ہے کہ اعداد و شمار دیکھے بغیر میرے متعلق رائے قائم کرلی جاتی ہے۔
انسٹاگرام پر ایس یو جے اے این (سوجان) انڈین ٹائیگرز پولو ٹیم نے اس تصویر کو شیئر کیا ہے۔
پی ٹی آئی کے رہنما سینیٹر علی ظفر نے کہا کہ پی ٹی آئی اراکین اس بجٹ کو ووٹ نہیں دیں گے، یہ بجٹ منظور ہوا تو پاکستان کی تباہی کا سبب بنے گا۔
ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 3 لاکھ 62 ہزار 300 روپے ہوگیا ہے۔
ایران اور اسرائیل کی جنگ کے دوران سوشل میڈیا پر فیک نیوز اور فیک وڈیوز کا بازار گرم ہے، جس میں بھارتی میڈیا حسبِ روایت اپنا بھرپور کردار ادا کر رہا ہے۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے شرح سود گیارہ فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان کر دیا۔
جنیوا میں اقوام متحدہ ا نسانی حقوق کے کمشنر وولکر ترک نے کہا ہے کہ انسانی جانوں کے تحفظ کے لیے ایران اور اسرائیل کشیدگی کم کریں۔
ترجمان کے مطابق ہم نے ایران پر فضائی برتری حاصل کر لی ہے
انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی( آئی اے ای اے) کے سربراہ رافیل گراسی کا کہنا ہے کہ ایران کے نطنز جوہری پلانٹ کو جمعہ کے حملے کے بعد کوئی اضافی نقصان نہیں ہوا۔
رپورٹ کے مطابق ضلعی ہیڈ کوارٹر اسپتالوں میں کیتھ لیبز قائم کیں اور سہولیات میں اضافہ کیا