• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اردن: بادشاہ پر تنقید کرنیوالوں کیخلاف بڑا کریک ڈاؤن


اردن میں بادشاہ پر تنقید کرنیوالوں کیخلاف بڑا کریک ڈاؤن کیا گیا۔ بادشاہ عبدﷲ کے سوتیلے بھائی شہزادہ حمزہ بن حسین کو محل میں نظر بند کردیا گیا۔

اردن کے سابق ولی عہد نے اپنے سوتیلے بھائی اور ملک کے بادشاہ پر کرپشن، نااہل ہونے اور لوگوں کو ہراساں کرنے کا الزام لگایا تھا۔

حکومت کی جانب سے شہزادہ حمزہ کو گرفتار کرنے کی بھی تردید کی گئی تھی۔

کریک ڈاؤن شہزادہ حمزہ کی جانب سے قبائل سے ملاقات کے بعد شروع کیا گیا، سابق وزیر مالیات بھی گرفتار افراد میں شامل ہیں۔

تازہ ترین