• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سعودی عرب، رائل کورٹ کی اردن کے شاہ عبداللّٰہ کی حمایت

سعودی عرب کی رائل کورٹ کی جانب سے اردن کے بادشاہ عبدﷲ کی حمایت کا اعلان کیا گیا ہے۔

سعودی رائل کورٹ کے مطابق اردن میں امن، استحکام رکھنے کے لیے سعودی مملکت حکومتی اقدامات کی تائید کرتی ہے۔

سعودی رائل کورٹ

اردن میں گزشتہ روز گرفتار کیے گئے افراد میں رائل کورٹ کے سابق سربراہ باسم عوض اللّٰہ بھی شامل ہیں۔

واضح رہے کہ  اردن بادشاہ پر تنقید کرنے والوں کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن کیا گیا ہے جس میں بادشاہ عبدﷲ کے سوتیلے بھائی شہزادہ حمزہ بن حسین کو بھی محل میں نظر بند کر دیا گیا ہے۔

تازہ ترین