• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہالی ووڈ فلم’بلیک وڈو‘ کی نئی جھلکیوں نے دھوم مچا دی

ہالی ووڈ فلم’بلیک وڈو‘ کی نئی جھلکیوں نے دھوم مچا دی


ہالی ووڈ فلم Black Widow کی نئی جھلکیوں نے دھوم مچا دی۔ چوبیس گھنٹوں میں چالیس لاکھ لوگوں نے ویڈیو دیکھ لی۔ فلم رواں سال ریلیز کی جائے گی۔

ایکشن،سنسنی اور تھرل سے بھرپور فلم شائقین 9 جولائی کو دیکھ سکیں گے۔

تازہ ترین