پولینڈ کےہربرٹ ہر کیز نے جینک سنر کو ہرا کر میامی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا فائنل جیت لیا۔
فلوریڈا میں جاری ٹینس ٹورنامنٹ کے فائنل میں پولینڈ کے ہربرٹ ہر کیز کا مقابلہ اٹلی کے نوجوان کھلاڑی جینک سنر سے تھا۔
پولینڈ کے ہرکیز نے حریف کے خلاف بہترین کھیل پیش کرتے ہوئے چار چار سے میچز جیت کر ٹائٹل اپنے نام کیا ۔
ہرکیز اے ٹی پی ماسٹرز جیتنے والے پولینڈ کے پہلے کھلاڑی بن گئے ۔