• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جونیئر ہاکی کیمپ کراچی میں لگے گا

کراچی(اسٹاف رپورٹر) جونیئر ایشیا کپ ہاکی ٹور نامنٹ کے لئے قومی جونیئر ہاکی ٹیم کے تربیتی کیمپ کا تیسرا مر حلہ 7 اپریل سےعبدالستار ایدھی ہاکی سٹیڈیم کراچی شروع ہوگا۔ 7 اپریل دوپہر تک تمام کھلاڑیوں کو کیمپ کمانڈنٹ اولمپیئن دانش کلیم کو رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ کیمپ میں 35 کھلاڑی کو مدعو کیا گیا ہے۔

تازہ ترین