• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بالی ووڈ اداکارہ اروشی روتیلا کی ایکسرسائز ویڈیو 10 لاکھ سے زائد بار دیکھ لی گئی۔ ساتھ ہی اداکارہ نے صحت سے متعلق مشورے بھی دیئے۔

اروشی روتیلا نے انسٹاگرام پر طاقت اور باڈی شیپ کو بہتر بنانے سے متعلق ورزش کی ویڈیو شیئر کی اور لکھا کہ اس طریقے سے پٹھوں کے عدم توازن اور کمر یا بیک کے مسائل کو مکمل ٹھیک کیا جاسکتا ہے۔ ایسا کرنا فٹنس کے ساتھ اپنے جسم اور ذہن کو بھی صاف کرنے کا طریقہ ہے۔


اروشی روتیلا کا شمار بالی ووڈ کی فٹ اداکاراؤں میں ہوتا ہے۔ وہ اپنی غذا اور ایکسرسائز پر بھرپور توجہ دیتی ہیں۔ اداکارہ ماضی میں کئی بار اس حوالے سے ویڈیوز جاری کرچکی ہیں۔

تازہ ترین