آپ آف لائن ہیں
ہفتہ4؍رمضان المبارک 1442ھ 17؍اپریل 2021ء
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Jang Group

فخر اور امام کی پانچویں سنچری شراکت

کراچی(اسٹاف رپورٹر)تیسرے ون ڈے انٹر نیشنل میں فخر زمان اور امام الحق کے درمیان پہلی وکٹ کی پارٹنرشپ میں112رنز بنے اور منفر د ریکارڈ کا حصہ بن گئے۔پاکستانی اوپنرز امام الحق اور فخر زمان اوپننگ وکٹ پر سب سے زیادہ سنچری شراکت کرنے والی پاکستانی جوڑی بن گئی ۔فخر زمان اور امام الحق کے درمیان پانچ مرتبہ سنچری شراکت بنائی ہے۔اس سے قبل یاسر حمید اورعمران فرحت اور ناصر جمشید، محمد حفیظ کے درمیان ون ڈے انٹرنیشنل میں چار، چار اوپننگ سنچری پارٹنرشپ بنی تھیں۔

اسپورٹس سے مزید