• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اوگرا کی پیٹرول اور ڈیزل کا کم از کم 20 دن کا مجوزہ ذخیرہ برقرار رکھنے کی ہدایت

اسلام آباد(نمائندہ جنگ)اوگرا نے او ایم سی کو ہدایت کی ہےکہ وہ پیٹرول اور ڈیزل کے اپنے کم از کم 20دن کے مجوزہ ذخیرہ کو برقرار رکھیں آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے ملک میں کٹائی کا سیزن شروع ہونے سے پہلے تمام آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کو پیٹرول اور ڈیزل کے اپنے اسٹاک برقرار رکھنے کی ہدایت کی ہے تا کہ تیل کا مناسب ذخیرہ دستیاب رہے اور معمول کے مطابق کٹائی کی مانگ کو پورا کرنے کیلئے تیل کےسٹاک کی موجودگی یقینی بنائی جاسکے۔

تازہ ترین