• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تحصیل کونسل صدر ملتان میں مختلف رجسٹریشنزکا ڈیٹاجاری

ملتان (سٹاف رپورٹر) تحصیل کونسل صدر ملتا ن کے 39فیلڈ آفسز میں مارچ 2021کے دوران 346بچوں کی پیدائش، 385افراد کی اموات، 799افراد شادی،24طلاق اور 5خلع کی رجسٹریشن کی گئی ہے۔ تحصیل کونسل صدر ملتان کی جانب سے جاری ہونے والی رپورٹ کے مطابق مارچ 2021میں 39فیلڈ آفسز میں 199بچوں جبکہ 147 بچیوں کی پیدائش رجسٹرڈ کی گئی ہے۔ اسی طرح 385 افراد کی اموات، 799افراد شادی، 24طلاق اور 5خلع کی رجسٹریشن کی گئی ہے ۔
تازہ ترین