• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سابق کرکٹ کپتان سلمان بٹ کو ہراسانی کا سامنا


پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سلمان بٹ کو ہراسانی کا سامنا کرنا پڑگیا۔

سلمان بٹ نے ایف آئی اے سائبر کرائم کو آن لائن درخواست جمع کروادی۔

سلمان بٹ نے اپنی درخواست میں  موقف اپنایا کہ کوئی ان کی تصاویر ایڈٹ کرکے رقم کا تقاضا کررہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ رقم نہ دینے کی صورت میں بدنام کرنے کی دھمکی دی جارہی ہے۔

تازہ ترین