• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سہیل منیر کو نیا چیئرمین نادرا مقرر کرنیکا فیصلہ

اسلام آ باد ( رانا غلام قادر ) وفاقی حکو مت نے سہیل منیر کو نیا چئر مین نا درا مقرر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ 

ذرائع کے مطابق ‏وزارت داخلہ نےچیئرمین نادراکیلیے3 ناموں کی سمری وزیراعظم کو ارسال کردی ہے۔ ‏سابق چیئرمین نادرا عثمان مبین،سرفرازطارق ملک اور سہیل منیر کےنام سمری میں شامل ہیں ۔

عثمان مبین اورسرفرازطارق ملک ماضی میں چیئرمین نادرا کےعہدےپرفائز رہ چکےہیں۔ 

ذرائع کے مطابق سہیل منیر کی تقرری کا قوی امکان ہے۔

تازہ ترین