• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پشاور: بی آر ٹی کیلئے 10 نئی بسوں کی کھیپ آگئی

ترجمان ٹرانس پشاور بس کے مطابق بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آرٹی) پشاور کے لیے بسوں کی نئی کھیپ صوبائی دارالحکومت پہنچ گئی ہے۔

ترجمان کے مطابق 10 بسیں بی آر ٹی ڈپو پہنچ چکی ہیں، مزید 20 بسیں جلد پشاور پہنچ جائیں گی۔

ترجمان ٹرانس پشاور کے مطابق بی آر ٹی پشاور بین الاقوامی معیار کی بہترین سفری سہولت ہے۔


ترجمان کے مطابق تمام نئی بسیں جلد سسٹم کا حصہ ہوں گی۔

تازہ ترین