کراچی( اسٹاف رپورٹر)رمضان ہاکی فیسٹیول چھ رمضان المبارک سے اصلاح الدین و ڈاکٹر محمد علی شاہ ہاکی اکیڈمی میں منعقد ہوگا، 15 ہاکی کلبوں نے شرکت کی تصدیق کردی ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ اب ہمیں ایران کی فضائی حدود پر مکمل کنٹرول حاصل ہے، فی الحال ایرانی سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای کو مارنے نہیں جا رہے۔
نائب امریکی صدر جے ڈی وینس کا کہنا ہے کہ ٹرمپ ایران کے جوہری پروگرام کے خلاف مزید اقدامات کر سکتے ہیں۔
ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت جنوبی نے کلفٹن میں ملزم کی گاڑی ٹکر سے اہلکارکی ہلاکت کیس میں فیصلہ سنادیا گیا۔
ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ہمارا جوہری ہتھیار بنانے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔
کمشنر کراچی نے شہر کی 20 سڑکوں پر رکشوں کے داخلے پر پابندی لگا دی۔
پاکستان سوئمنگ فیڈریشن نے نیشنل چیمپئن شپ کو مزید مؤخر کر دیا۔
صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ملاقات کی ہے۔
قومی ایئر لائن (پی آئی اے) کا خصوصی طیارہ ایران میں موجود پاکستانیوں کو وطن واپس لانے کے لیے ترکمانستان کے دارالحکومت اشک آباد روانہ ہوگیا ہے۔
پاکستان کے سیاحتی علاقے وادئ ہنزہ، صوبہ گلگت بلتستان میں واقع عطاء آباد جھیل میں ہوٹل کی نکاسی کا پانی چھوڑنے کی غیر ملکی سیاح کی شکایت کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔
انھوں نے ثابت کیا ہے کہ جب معاملہ فٹنس کا ہوتو پھر عمر صرف نمبر تک محدود ہے۔
پاکستان کے ایران میں تعینات سفارتکاروں کے اہلخانہ اور غیر ضروری عملے کے انخلاء کا فیصلہ کرلیا ہے۔
جرمن چانسلر فریڈرک مارس نے کہا ہے کہ اسرائیل کے حالیہ حملوں سے ایرانی حکومت بہت کمزور پڑ گئی ہے۔
سینئر وزیر سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ بجٹ پر الزامات لگانا حافظ نعیم کی عادت ہے۔
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ کچے اور پکے کے ڈاکو مل کر سندھ کو لوٹ رہے ہیں۔
برطانوی وزیرِ اعظم کیئر اسٹارمر کا کہنا ہے کہ جی سیون اجلاس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیل ایران تنازع میں شامل ہونے کا کوئی اشارہ نہیں دیا۔
بحرین میں اے وی سی ایشین والی بال نیشنز کپ میں پاکستان نے فلپائن کو 3-1 سے شکست دے کر ٹورنامنٹ میں کامیاب آغاز کیا ہے