• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چین پاکستان کو ویکسین کی مزید 5 لاکھ خوراکیں دے گا


چین پاکستان کو کورونا ویکسین کی مزید 5 لاکھ خوراکیں عطیہ کرے گا۔

ذرائع کے مطابق چین پاکستان کو سائینو فارم ویکسین کی 5 لاکھ خوراکیں بطور عطیہ دے گا۔

ذرائع کے مطابق پاکستان کو چین سے کورونا ویکسین کی یہ خوراکیں رواں ماہ ملنے کی توقع ہے۔


ذرائع کا کہنا ہےکہ رواں ماہ چین سے خریدی گئی ویکسین بھی پاکستان پہنچے گی۔

تازہ ترین