• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) جڑواں شہروں کے مختلف علاقوں سے ایک لڑکی سمیت تین افرادکواغواءکرلیاگیا ۔تھانہ مورگاہ کوجمشید عارف نے بتایاکہ اس کی 14 سالہ بیٹی (م) کو سرمد اورسویرا اغواء کر کےلے گئے۔تھانہ سبزی منڈی پولیس کوثناء اللہ نےبتایا کہ نامعلوم افراد نے میرے بھائی عطا اللہ کو اغواء کر لیا۔تھانہ کھنہ پولیس کوچن پرویز نےبتایا کہ حسین و دیگر 5 افراد نے مجھے مار پیٹ کر کے زخمی کر دیا اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دیتے ہوئے اغواء کر لیا۔
تازہ ترین