• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رحیم یار خان :مال گاڑی کی بوگی پٹڑِی سےاترگئی

رحیم یار خان کے قریب مال گاڑی کی بوگی پٹڑِی سےاترگئی جس کے نتیجے میں ڈاؤن ٹریک  پر ریلوے ٹریفک معطل ہوگئی۔ 

ریلوے ذرائع کے مطابق مال گاڑی کی 2 بوگیوں کونقصان ہواہے جبکہ ڈاؤن ٹریک پرٹرینوں کی آمدورفت معطل ہوگئی ہیں۔

امدادی کارروائیاں شروع کردی گئی ہیں ۔

 مرمت کاکام مکمل کرکےٹریک کوبحال کردیاجائےگا۔

تازہ ترین