• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کسی میں جرأت نہیں کہ عدالت پر دباؤ ڈالے،چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ

لاہور (نمائندہ جنگ)چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس قاسم خان نے مظفرگڑھ کی عدالت سے مقدمہ لاہور منتقل کرنے کی درخواست ایک لاکھ روپے جرمانے کیساتھ مسترد کر دی 

 عدالت نے قرار دیا کہ کسی میں عدالت پر دباؤ ڈالنے کی جرأت نہیں،دوران سماعت وکیل نے دعویٰ کیا مظفر گڑھ کی عدالت کے جج دباؤ کی وجہ سے قانون کے مطابق فیصلہ نہیں کررہے، عدالت نے ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے باور کرایا کہ کسی کی جرات ہے جو عدالت پر دباؤ ڈالے۔

تازہ ترین