• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تربت : نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر) تربت میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا ۔ پولیس کے مطابق تربت کے علاقے میری کا رہائشی ملا واحد گزشتہ روز گھر سے پیدل بازار جا رہا تھا کہ نامعلوم موٹرسائیکل سوار اس پر فائرنگ کر تے ہوئے فرار ہو گئے فائرنگ کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا۔پولیس نے لاش کو ہسپتال پہنچایا جہاں ضروری کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کر دی گئی۔
تازہ ترین