برسلز (اے ایف پی) برطانیہ کے ساتھ یورپی یونین کے بڑے پیمانے پر تجارتی معاہدے کی توثیق نے MEPs کے ساتھ شمالی آئرلینڈ کے کانٹے دار مسئلے پر مزید یقین دہانی کا مطالبہ کرتے ہوئے آسانی سے یورپی پارلیمنٹ میں ایک اہم رکاوٹ کو دور کرلیا۔
13 لاکھ سے زائد عازمین حج نے آج مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں نماز جمعہ کی ادائیگی کی۔
معروف اداکارہ میرا نے کہا ہے کہ نئے آرٹسٹوں کو سکھانے پر یقین رکھتی ہوں، فلم سائیکومیں کردار نبھانا آسان نہیں تھا۔
شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ اگر اصلاحات نہیں کریں گے تو نہ آئی ایم ایف کے چنگل سے نکل سکتے ہیں نہ ملک کو ترقی دے سکتے ہیں،
ایشین چیمپئن پاکستان انڈر 19 ٹیم ستمبر میں سیریز کھیلنے کے لیے انگلینڈ کا دورہ کرے گی۔
ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ وہ چند دنوں میں ایرانی تیل خریدنے والی چینی تیل کمپنیوں پر عائد پابندیاں اٹھانے کا فیصلہ کریں گے، چین امریکا سے اربوں ڈالر کی سویا بین خریدے گا۔
پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کوئٹہ میں پیپلز ایئر ایمبولینس اور بےنظیر ایمبولینس سروس کا افتتاح کر دیا۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ امیر اور غریب کے لیے صحت کا نظام برابر ہونا چاہیے،پی پی نے ہمیشہ عوام دوست اور غریب دوست سیاست کی ہے۔
پولیس نے دبئی میں لاپروا ڈرائیور کو گرفتار کر کے گاڑی ضبط اور 50 ہزار درہم جرمانہ عائد کیا۔
وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کے مطابق پاکستان نے 7.2 ارب چینی یوان کا پانڈا بانڈ پروگرام قائم کرلیا، ابتدائی مرحلے میں 1.75 ارب چینی یوان کے بانڈ جاری کیے گئے۔
آزاد خان نے کہا کہ دو دن میں ملزمہ پنکی سے تفتیش ہوئی ہے، ملزمہ پنکی کے خلاف 20 مقدمات سامنے آئے ہیں، 6 مقدمات ختم ہوچکے ہیں، 9 کیسزز نیٹ ورک کے خلاف ہیں، نیٹ ورک والے 9 مقدمات میں پنکی کا نام نہیں ہے۔
عباس عراقچی نے کہا کہ سفارتکاری میں مدد کے لیے چین جو بھی کردار ادا کرے گا،اس کا خیر مقدم کریں گے،
پاکستان میں آج سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہوئی ہے۔
روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے دورۂ چین کی تفصیلات طے پا چکی ہیں۔
ٹماٹر کی قیمت میں سب سے زیادہ 22.13 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ چین کا 2 روزہ دورہ مکمل کر کے آج بیجنگ سے روانہ ہوئے۔
انہوں نے کہا کہ ایران کے مسئلے کا حل بات چیت کے سوا کچھ اور نہیں ہے، ایران مذاکرات چاہتا ہے لیکن امریکا پر بھروسہ نہیں ہے۔